Taaruf-E-Islam Booklet

  • Slogan: Taaruf-E-Islam
  • Author: Maulana Wahiduddin Khan
  • Category: Reviving Islamic Spirit
  • Product Code: UT-032
  • ISBN: 9788178987323
  • Language: Urdu
  • Cover Type:
  • Book Type: Booklet
  • Pages:
  • Type:
  • Download Link: Taaruf-E-Islam
Out of Stock  
اسلام یہ ہے کہ آدمی اس حقیقت واقعہ کو دریافت کرے کہ اس دنیا کے پیچھے ایک قادر مطلق خدا کا ارادہ کام کر رہا ہے ۔ وہی اس کا خالق و مالک ہے۔ اسی کے یہاں ہر ایک کا حساب و کتاب ہونے والا ہے ۔ صحیح وہ ہے جو اس کے نزدیک صحیح ٹھہرے اور غلط وہ ہے جو اس کے یہاں غلط قرار پاۓ۔ زیر نظر کتاب اسی حقیقت کی یاددہانی ہے۔

0 REVIEW FOR Taaruf-E-Islam

ADD A REVIEW

Your Rating

Comment Saved successfuly!