Hazrat Aisha Siddiqa Book

  • Slogan: Hazrat Aisha Siddiqa
  • Author: Molana Wahid ud din khan
  • Category:
  • Product Code: UT-061
  • ISBN:
  • Language: Urdu
  • Cover Type:
  • Book Type: Book
  • Pages:
  • Type:
  • Download Link: Hazrat Aisha Siddiqa
  • Download: Download
Out of Stock Download PDF
امّ المومنین حضرت عائشہ کا شمار تاریخِ اسلام کی نمایاں شخصیات میں ہوتا ہے۔ ان کی زندگی اس حقیقت کی روشن مثال ہے کہ علم اور دینی شعور میں بلند مقام حاصل کرنے کے مواقع مرد اور عورت دونوں کے لیے یکساں ہیں۔انھیں کم عمری ہی سے مسلسل نو برس تک رسول اللہ ﷺ کی رفاقت حاصل رہی۔ ان کی دینی معرفت اتنی گہری تھی کہ اصحابِ رسول بھی ان سے دین کا علم سمجھنے کے لیے آتے تھے۔ زیرِ نظر کتابچے میں حضرت عائشہ کی شخصیت کے اسی علمی و ربانی پہلو کو پیش کیا گیا ہے

0 REVIEW FOR Hazrat Aisha Siddiqa

ADD A REVIEW

Your Rating

Comment Saved successfuly!

RELATED BOOKS