Zalzal-E-Qiyamat Booklet

  • Slogan: Zalzal-E-Qiyamat
  • Author: Maulana Wahiduddin Khan
  • Category: Discovering God
  • Product Code: UB-093
  • ISBN: 92111059
  • Language: Urdu
  • Cover Type:
  • Book Type: Booklet
  • Pages:
  • Type:
  • Download Link: Zalzal-E-Qiyamat
Out of Stock Download PDF
زلزلہ گویا چھوٹے پیمانے کی قیامت ہے- زلزلے کے وقت انسان یہ محسوس کرتا ہے کہ وہ قدرت کے مقابلے میں بالکل بے بس ہے- یہ زلزلے اچانک آتے ہیں۔ یہ زلزلے گویا آئندہ آنے والے بڑے زلزلۂ قیامت کی پیشگی اطلاع ہیں۔ یہ زلزلے ہمیں بتاتے ہیں کہ زمین وآسمان کا مالک کس طرح موجودہ دنیاکو ایک دن توڑ ڈالےگا اور اس کے بعدایک نیا عالم بنائے گا۔ زیر نظر کتاب انسان کے لیے اسی حقیقت کی یاد دہانی ہے۔

0 REVIEW FOR Zalzal-E-Qiyamat

ADD A REVIEW

Your Rating

Comment Saved successfuly!

RELATED BOOKS